By: Fauzia Raza
وضو سے چلو
وضو سے پھرو
وضو سے پڑھو
وضو سے ہنس لو
وضو سے رو لو
وضو سے جی لو
وضو سے سو لو
وضو سے اٹھ لو
وضو سے جھک لو
وضو ہی تم ہو
وضو ہی نماز ہو
وضو ہی قرآن ہو
بلا وضو۔۔
نہ نماز ہو
نہ قرآن ہو
وضو کی عظمت کو پہچان لو
اپنی نفسانیت کو پہچان لو
اپنی پاکیت کو پہچان لو